Reg: 12841587     

آئیسکو انتظامیہ نے زائد بل آنے پر عوام کے غم و غصہ سے بچنے کیلئے پولیس سے مدد مانگ لی

(اسلاآباد منتظر مہدی)

سٹی پولیس آفیسر کو خط لکھ کر صورت حال سے آگاہ کر دیا گیا۔

عوام کا ہجوم بجلی تنصیبات اور عملے پر حملہ آور ہو سکتا ہے۔

آ ئیسکو دفاتر اور تنصیبات کی حفاظت کیلئے پولیس تعینات کی جائے ،لوگوں کے اگست کے بجلی کے بل زیادہ آئے ہیں۔

ٹیرف پر نظر ثانی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بلوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

بھاری بجلی بل لے کر لوگ جتھوں کی صورت میں
آ ئیسکو دفاتر آ رہے ہیں۔

بھاری بلوں کیخلاف لوگ احتجاج بھی کر رہے ہیں

ایسی صورتحال میں عملہ ڈیوٹی ادا کرنے میں خوف محسوس کر رہا ہے۔

کسی بھی وقت امن و امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

سی پی او راولپنڈی سے کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے پولیس فورس تعینات کرنے کی درخواست ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بجلی کے غیر معمولی زيادہ بل آنے پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

Next Post

وزیراعظم کا چھوٹے بجلی صآرفین کو 150 ارب روپے ریلیف دینے کا اعلان

Related Posts

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ الحاج محمد حنیف مدنی صاحب الحاج رئیسں سمیر محمد حیات مگسی آف طائف سعودی عرب صاحبزادہ الحاج محمد حسیب مدنی کا گروپ فوٹو

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت…
Read More
Total
0
Share