Reg: 12841587     

فاسٹ بولر محمد حسنین کی دبئی آمد کے شیڈول میں تبدیلی

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

لاہور : فاسٹ بولر محمد حسنین کی دبئی آمد کے شیڈول میں تبدیلی، حسنین آج نہیں اب کل قومی ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے۔

محمد حسنین نے آج دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرنا تھا لیکن کاؤنٹی ٹیم اوول انونسیبلز نے محمد حسنین کے آج کا میچ کھیلنے کی اجازت پی سی بی سے طلب کی تھی۔

پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور پی سی بی نے اجازت دے دی جس کے بعد محمد حسنین انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کا میچ کھیلنے کے بعد کل دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

خیال رہے کہ محمد حسنین کو شاہین آفریدی کی جگہ قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم کا چھوٹے بجلی صآرفین کو 150 ارب روپے ریلیف دینے کا اعلان

Next Post

نشے کا الزام لگانے پر خاتون کا آسٹریلوی ٹینس اسٹار کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

Related Posts
Total
0
Share