Reg: 12841587     

سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں: ترجمان ریلوے

مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیلاب کے سبب سندھ اور بلوچستان میں مسافر ٹرینیں چلانا ممکن نہیں۔

ترجمان ریلوے کے مطابق اس وقت روہڑی، ٹنڈوآدم سیکشن پرکئی مقامات پر پانی جمع ہے، مسافر ٹرینوں کی بحالی میں مزید تین سے چار دن لگ سکتےہیں۔

ترجمان کے مطابق مسافر ٹرینوں کی بحالی مرحلہ وارہوگی، کنٹرولڈ اسپیڈ پرمال بردار ٹرینیں بحال کردی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ریلیف کیمپ سےنکالا جارہاہے، بے گھر ہیں، کہاں جائیں: کے پی میں متاثرین کی دہائی

Next Post

عمران خان کے سازش والے الزامات میں سچائی نہیں: ڈیرک شولے

Related Posts

مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، آئندہ کی حکمت عملی پر تجاویز تیار، سربراہی اجلاس میں حتمی منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، آئندہ…
Read More
Total
0
Share