Reg: 12841587     

فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، عمرہ کی سعادت فری پائیں

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت فری میں پائیں۔

سعودی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کیا ہے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی دستاویزات موجود ہیں، اُن افراد کے لیے مکہ مکرمہ میں ایک سال کے لیے عمرے کا ویزا مفت ہو گا۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق حیا کارڈ رکھنے والے افراد 2 ماہ کے لیے سعودی عرب میں قیام کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ ایسے افراد جو آئندہ ماہ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے، وہ سعودی عرب، کویت، اومان اور متحدہ عرب امارات میں قیام کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ہونے کا امکان

Next Post

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، شرکا کور کمانڈر کانفرنس

Related Posts

اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی کارکن پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کو جارحانہ انداز میں چلانے کے لئے میدان عمل میں نکل پڑیں, بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share