لندن (عارف چودھری)
عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ 25 اکتوبر بروز اتوار کو ضلع جہلم تحصیل سوہاوہ کے گاؤں پھلڑے سیداں میں صبح 10:00 بجے انعقاد پزیر ہو گی ۔ اس بابرکت محفل سے مبلغ دعوت اسلامی کے مرکزی شوری کے رکن حاجی اسد مدنی مد ظلہ عالی کا خصوصی بیان ہو گا ۔ ان کا بیان سننے کے لئے گرد ونواح کے گاؤں سے عاشقان رسول ﷺ کی بہت بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ انءشااللہ اجتماع کے آخر میں لنگر بھی تقسيم کیا جائے گا۔