لاھور /لندن رپورٹ عارف چودھری
چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خاں کی خصوصی ہدایت پر SME سیکٹر کے نمائندگان
( چیمبرز آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ) فیصل آباد ، جھنگ ، ملتان ، وھاڑی ، راولپنڈی اور سرگودھا کی
زاھد اقبال چوھدری سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی
گروپ لیڈر چیمبرز آف سمال ٹریڈرز میاں ظفر اقبال، چوہدری اور محمد شفیق انجم سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی کی قیادت میں صوبائی سینئر وزیر پنجاب (برائے صنعت) میاں اسلم اقبال سے ملاقات
بحیثیت مجموعی SME سیکٹر کے مسائل اور علاقائی سطح کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو ، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے موقع پر ھی مسائل کو حل کروانے کے حوالہ سے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں – اس موقع پر طاھر اقبال چوھدری ممبر قومی اسمبلی اور تمام چیمبرز کے عہدیداران جناب طارق خان جدون، صدر راولپنڈی چیمبر، جناب کمانڈر ریٹائرڈ صہیب فاروق، صدر جھنگ چیمبر، جناب شیخ آصف اقبال، فاونڈر صدر سرگودھا چیمبر، جناب محمد سمیع
اللہ بٹ، سینئر نائب صدر ملتان چیمبر، جناب فہیم اسلم صدر وہاڑی چیمبر آف سمال ٹریڈرز ، جام طاھر حسین سٹھار گروپ لیڈر اور جناب عمر فاروق کاہلوں، سینئر نائب صدر آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے علاوہ ان تمام چیمبرز آف سمال ٹریڈرز اور ایسوسی ایشنز کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔