Reg: 12841587     

ساکا پنجہ صاحب کی صد سالہ تقریبات، بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ساکا پنجہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے 288 سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

واہگہ بارڈر لاہور پہنچنے پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری رانا شاہد نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

پردھان سردار امیر سنگھ نے کہا کہ ٹرسٹ بورڈ انتظامیہ نے ساکا پنجہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں، بعد ازاں یاتریوں کو سخت سکیورٹی حصار میں حسن ابدال روانہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ بار لاہور رجسٹری انتخابات، عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کا مقابلا

Next Post

کراچی: ہجوم کے ہاتھوں قتل 2 افراد کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ

Related Posts

بین الاقوامی صنعت کار اور سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ نون عمان مسقط کے سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ براق سٹی ھاؤسنگ سوسائٹی کھاریاں پروجیکٹ کا ویزٹ کیا-

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) پنجاب کی صف اول کی ھاؤسنگ سوسائٹیز میں اپنا مقام بنانے والی جدید ڈیزائن کیساتھ براق…
Read More
Total
0
Share