مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)
رواں سال کا دوسرا اور آخری مکمل چاند گرہن آج ہوگا۔
پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن ایک بج کر دو منٹ پر ہوگا،پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ ہوسکے گا جبکہ ایشیا،آسٹریلیا،شمالی وجنوبی امریکا میں مکمل چاند گرہن ہوگا۔
اس کے علاوہ شمالی اور مشرقی یورپ کے بیشتر حصوں میں بھی مکمل چاند گرہن ہوگا۔