Reg: 12841587     

سندھ کی شوگر ملز کو گنے کی کرشنگ کی حتمی تاریخ دیدی گئی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: سندھ حکومت نے شوگرملز کو گنے کی کرشنگ کی حتمی تاریخ 29 نومبر دی ہے۔

مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہاکہ سندھ میں ہرسال 30 نومبر تک کر شنگ سیزن کا آغاز ہوتا ہے لیکن کچھ ملز نے ابھی سے کرشنگ شروع کردی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں رواں سال 30 شوگر ملز کرشنگ کریں گی، صوبے میں گنے کی فی من امدادی قیمت 250 روپے ہے جب کہ پنجاب میں کرشنگ شروع ہونے اور ریٹ طے ہونے کے بعد سندھ کی امدادی قیمت کا جائزہ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

Next Post

آرمی چیف کی تقرری پر سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائینگے: چوہدری شجاعت

Related Posts
Total
0
Share