Reg: 12841587     

ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کرونگا: نوازشریف کا صحافی کے سوال پر جواب

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔

لندن میں  صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سےگریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔

سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں،کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا 2024 کا صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

Next Post

کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سردی کی انٹری

Related Posts
Total
0
Share