Reg: 12841587     

سعودی عرب کا انسداد وبائی امراض کیلئے عالمی فنڈ میں 5 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

سعودی عرب نے انسداد وبائی امراض کے لیے عالمی فنڈ میں 5 کروڑ  ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے انسداد وبائی امراض کے لیے عالمی فنڈ میں 5 کروڑ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان جی 20 سربراہ اجلاس میں کیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق یہ اعلان سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پڑھ کر سنایا۔

واضح رہے کہ  جی 20 سربراہ اجلاس 15 سے 16 نومبر تک انڈونیشیا میں جاری رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

Next Post

خوشحال اور جمہوری پاکستان خطے اور دنیا کے مفاد میں ہے، امریکا

Related Posts
Total
0
Share