Reg: 12841587     

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ملزمان ہلاک

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی کے علاقے سخی حسن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان سے پستول، موبائل فون اورموٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے میں ہلاک شدہ ملزمان شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

دوسری جانب نارتھ کراچی میں نجی اسپتال کے میڈیکل اسٹور پرڈکیتی کی واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کا چہرا واضح دیکھا جاسکتا ہے۔

ملزم نارتھ کراچی میں نجی اسپتال کے میڈیکل اسٹور  پر  واردات کے بعد با آسانی فرار ہو گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

برطانوی وزیر خزانہ کا بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کا اعلان

Next Post

امریکی اسپیکرنینسی پلوسی نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Related Posts
Total
0
Share