Reg: 12841587     

بچے سے نامناسب حرکات پر معلم پر تشدد، پولیس کے حوالے کردیا گیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

لاہور: شاد باغ میں معلم  کو 10  برس کے بچے سے  نامناسب حرکات پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

 پولیس کے مطابق بچے سے نامناسب حرکات پر  4  افراد نے  قاری پر تشدد کیا جس دوران ویڈیو بھی بنائی گئی۔

بعد ازاں مقدمہ درج ہونے پر  قاری کو  جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اور تشدد کرنے والوں کی ضمانت پررہائی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ قاری بچے کو دینی تعلیم دینےگھرآتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکی اسپیکرنینسی پلوسی نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Next Post

خواجہ سعد نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی آر ایس ایس قرار دیدیا

Related Posts

یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم جمعتہ المبارک کے خطبہ پر مولانا محمد اقبال نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بے مثال قربانیوں اور گھریلو زندگی کے نظام پر بڑے اجتماع سے خطاب

اولڈھم(خصوصی رپورٹر) یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم( گریٹر مانچسٹر) میں سب سے بڑا اسلامک سینٹر ہے جمعتہ المبارک کے…
Read More
Total
0
Share