لاہور ( بیورو رپورٹ)
برطانیہ کے معروف قانون دان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک ان دنوں پاکستان میں ہیں
ان سے اوورسیز پاکستانیوں کی ملاقات کا سلسلہ لاہور پاکستان میں جاری و ساری ہے ان سے حسن مسعود سنیئر کنٹریکٹ انجینئر الدمام، سعودی عرب نے لاہور میں ملاقات کی
ملاقات میں اوورسیز پاکستانیز کے مسائل اور ملکی حالات بارے تبادلہ خیال ہوا

سنیئر کنٹریکٹ انجینئر حسن مسعود نے بیرسٹر امجد ملک کو پھولوں کا گلدستہ پش کیا
ملاقات میں برطانیہ بزنس کونسل کے صدر خالد محمود چوہدری اور سیالکوٹ سے بزنس مین مطلوب بٹ بھی موجود تھے
بیرسٹر امجد ملک نے اپنی کتاب پاکستان کا سفر سنیئر کنٹریکٹ انجینئر حسن مسعود کو تحفہ میں دی
