Reg: 12841587     

سیالکوٹ : برطانیہ و یورپ کے بزنس مین خالد چوہدری کی سیالکوٹ خان ریسٹورنٹ آمد

سیالکوٹ(چوہدری عدنان واہلہ)

خان ریسٹورنٹ سیالکوٹ کے ڈائریکٹر عثمان خان نے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین خالد چوہدری کی سیالکوٹ آمد پر انکے اعزاز میں استقبالیہ دیا –

برطانیہ و یورپ کے بزنس مین خالد چوہدری کی وطن واپسی پر سیالکوٹ پہنچنے پر انکے دوست خان ریسٹورنٹ گروپ کے ڈائریکٹر عثمان خان نے استقبالیہ دیا اور انکو گرم شال اور ٹوپی کا تحفہ بھی پیش کیا-
اس موقع پر خالد چوہدری کے دوست حافظ محمد سعید اور چوہدری قیصر واہلہ بھی ساتھ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

راچڈیل :زیمبیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے فوڈ سٹال لگائے گئے

Next Post

مسلم لیگ ن قطر کا بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں دوحہ میں اعشائیہ

Related Posts
Total
0
Share