Reg: 12841587     

ڈاکٹر راجہ محمد اظہر نےقونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا-

مانچسٹر(نمائندہ خصوصی)

معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر راجہ محمد اظہر نے معزز قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ شنواری میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا-

معزز قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ شنواری میں معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر راجہ محمد اظہر نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اولڈھم کے سابق میئر عتیق الرحمن ،سنیئر صحافی محمد اسحاق،سنیئر صحافی زاہد نور اور بزنس مین خالد چوہدری نے بھی شرکت کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ: ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

Next Post

محمد طارق مغل نے نیکاپورہ سیالکوٹ کے حلقہ میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کی آواز قائد محترم خواجہ محمد آصف تک پہنچائی

Related Posts
Total
0
Share