لندن(عارف چوہدری)
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا۔
فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، مریم نواز کے گلے کے گلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا۔
فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو آپریشن کے بعد ان کے کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔