Reg: 12841587     

مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی قیادت میں وفد نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی

اسلام آباد(بیورو چیف رپورٹ)

سعودی عرب کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن رانا طارق محمود نے وفد کے ہمراہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر شیخ سعید احمد اور سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین کیطرف سے نیک خواہشات کا پیغام دیا-

رانا طارق محمود کو سعودی عرب کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن مقررہونے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے مبارکباد دی
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور پاکستان کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداران کی خدمات کو سراہا-
وفد میں شامل رانا محمد ذوالفقار ،میاں کاشف سعید،فاروق بٹ،میاں نور المبین شامل تھے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نوید گلزار کے بیٹے ایان نوید کی سولہویں سالگرہ پر اولڈھم کے ویل بینگ ٹرینگ اور کلچرل سینٹر میں محفل میلاد النبی کاانعقاد

Next Post

توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت نائب صدر مریم نواز شریف چک شہزاد میں منعقد کیا گیا۔ بعد ازاں کشمیر ھاؤس میں پر تکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔

نمائندہ خصوصی انڈر گراؤنڈ نیوز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share