Reg: 12841587     

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، آج 6 وزرا کی حلف برداری کا امکان

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، 6 وزرا شامل۔

 پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون،  خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔

مشاورت کے بعد نگران کابینہ کیلئے منتخب 6 وزرا کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزرا کی تعداد دس سے کم ہوگی  جبکہ  ایک خاتون بھی نگران کابینہ میں شامل ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ بزدار مسلط نہیں ہوا: مریم اورنگزیب

Next Post

’بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا، آئندہ 48 گھنٹے بجلی کی کمی رہے گی: وزیر توانائی

Related Posts
Total
0
Share