Reg: 12841587     

چودھری طاہر صدیق مصطفی کمال شیخ نے مختلف خیال کمیونٹی رہنماؤں کے مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا

عارف چودھری(مانچسٹر)

(علامہ عظیم جی )برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں اور پاکستانیوں کو باہم متحد ہوکر زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کے لیے کوشاں ہونے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر کے معروف بزنس مین نے زرداری نوں چودھری طاہر صدیق مصطفی کمال شیخ نے مختلف خیال کمیونٹی رہنماؤں کے مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا جس میںمھمان خصوصی پاکستان کے معروف عالم دین پروفیسر حافظ حافظ مطیع الرحمٰن جمعیت اھل حدیث شیڈو وزیرجسٹس برطانیہ افضل خان ایم پی اور دیگر معروف کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی

اس موقع پر لیبر شیڈول وزیر قانون جسٹس افضل خان ایم پی نے کہا کہ برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کو اسلاموفوبیا کے سامنے بند باندھنے کے لئے باہم متحد ہونے اور زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ جب تک ہماری کمیونٹی یہاں برطانیہ کے ھر شعبہ زندگی مین اپنی قابلیت اور ذہانت کالوھا نہیں منوائے گی اس وقت تک ریسزم اور اسلامو فوبیا کو ختم کرنے میں کامیابی نہیں ہو سکتی افضل خان ایم پی نے کہا کہ انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مل کر اسلامو فوبیا کے خلاف موثر آواز بلند کی ہے تاکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا کا خاتمہ کیا سکے انھوں بلکک سٹون کے بزنس مینون شیخ مصطفیٰ کمال اور چودھری طاھر صدیق کی کمیونٹی اتحاد کی کاوشوں کو سراہا اس موقع پرمھمان خصوصی پاکستان کے ممتاز عالم دین پروفیسر حافظ مطیع الرحمن نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنے فروعی اختلافات سے بالاتر ہوکر عالم اسلام کی بڑائیاور اتحاد امت مسل. ہکے لیے متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے

انہوں نے کہا کہ وہ برطانیہ میں مختلف الخیال مسلم کمیونٹی رھنما ؤں کے ساتھ رابطہ کر کے ان شاء اللہ ایسا اتحاد پیدا کرنے کی کوشش کریں گے جس سے یہاں کے مسلمان فخر کر سکیں بزنس کمیونٹی رہنما جناب مصطفی کمال شیخ نے کہا کہ باہمی اتحاد ہی برطانیہ کے مسلمانوں کی ترقی کا راز ہے ہے انہوں نے کہا کہ تمام شعبوں میں باہمی روابط پیدا کرنے ضرورت ہے ہے ہیں اس موقع پر میزبان بلیک ڈائریکٹر چوہدری طاہر صدیق نے کہا کہ کہ ہم برطانیہ بھر میں تمام مختلف خیال مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا چاہتے ہیں تا کہ برطانیہ میں رہنے والے تمام مسلمان اور پاکستانی یہاں بھی ترقی کرین اور اپنے وطن کے لئے بھی خوشحالی کا موجب بن سکین تقریب میں مانچسٹر کے سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن شیعہ کمیونٹی کے معروف رہنما وہ عباس بخاری مسلم لیگی رہنما نائب صدر راجہ وحید مجید لہری پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ کے صدرآصف بٹ جبران سونی سونی سلمان غنی مولانا محمد یوشع چودھری وسیم راجہ واجد علی اور دیگر مے شرکت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا: حافظ نعیم کا اعلان

Next Post

پیر و مرشد پیر سید مدثر حسین شاہ علی پور شریف کو دبئی پہنچنے پر شاندار استقبال اور پھول پیش

Related Posts
Total
0
Share