Reg: 12841587     

پیر و مرشد پیر سید مدثر حسین شاہ علی پور شریف کو دبئی پہنچنے پر شاندار استقبال اور پھول پیش

(دبئی )خصوصی رپورٹر

‎دبئی میں چوہدری عامر گجرمینجنگ ڈائریکٹر طلال کارگو ٹرانسپورٹ اور ان کے بھائی چوہدری شر جیل، چوہدری عثمان اور بیٹے داؤد گجر کی طرف سے دبئی کے ایک مقامی ہوٹل اِبراہیمی میں پاکستان سے آئے ہمارے پیر و مرشد پیر سید مدثر حسین شاہ علی پور شریف کو ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال اور پھول پیش کیے اس کے اعزاز میں پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا گیا

اس
‎موقع پر حافظا محمد طارق، رانا بابر، پروفیسر انجینئر طاہر آمین، ڈاکٹر پروفیسر شاہد اقبال، دبئی پریس کلب کے سینئر نائب صدر اور آج ٹی وی کے اینکر حافظ زاہد علی ،چوہدری محمد اشفاق، منیجر دبئی برانچ ابو فیصل آٹوز سپیر پارٹ مہر محمد نعمان، حافظ قمر قادری ٹرانسپورٹ ،محمد سعید ، چوہدری وارث علی ، مہر محمد اسامہ، پی ٹی آئی سینئر رہنما دبئی لیڈر چوہدری عبدالغفار گجر آف ڈنگہ
‎اور دیگر دوستوں نے شرکت کی چودھری عامر گجر کی سب دوستوں کو تشریف لانے پر ان کا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چودھری طاہر صدیق مصطفی کمال شیخ نے مختلف خیال کمیونٹی رہنماؤں کے مشترکہ تقریب کا اہتمام کیا

Next Post

برطانیہ کے معروف بزنس مین امتیاز احمد کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا انٹرنیشنل چیف کوآرڈینیٹر کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا-

Related Posts

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More
Total
0
Share