Reg: 12841587     

معروف سنیئرجرنلسٹ اور دنیا نیوز کے نمائندہ خصوصی ارشد رچیال کی انڈرگراؤنڈ نیوزاسٹوڈیو سیالکوٹ آمد

سیالکوٹ خصوصی رپورٹر

معروف سنیئر جرنلسٹ مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب یوکے اور دنیا نیوز کے نمائندہ خصوصی جناب ارشد رچیال کی انڈرگراؤنڈ نیوز اسٹوڈیو سیالکوٹ آمد پر چیف ایگزیکٹو آفیسر انڈرگراؤنڈ نیوز خالد چوہدری ،ایڈیٹنگ و پبلشنگ مینجر انڈرگراؤنڈ نیوز مزمل حسین ،اسسٹنٹ سیکرٹری و اینکر انڈرگراؤنڈ نیوز مصباح لطیف نے پرتپاک استقبال کیا
اس موقع پر بزنس مین مطلوب بٹ،پروفیسر چوہدری اظہر حسین بھی موجود تھے
معروف سنیئر جرنلسٹ و نمائندہ خصوصی دنیا نیوز اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب یوکے ارشد رچیال نے انڈر گراؤنڈ نیوز کی ٹیم کو اپنے دستخط کیساتھ اعزازی سرٹیفیکٹس بھی دیئے۔

سرٹیفیکٹس حاصل کرنے والوں میں مزمل حسین،مصباح لطیف اور چوہدری عدنان افتخار واہلہ شامل تھے۔

صدر آزاد کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ناصر رفیق چودھری اور روز ٹی وی بیورو چیف کھاریاں چوہدری قربان گجر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان مسلم لیگ ن سیالکوٹ کا اھم ترین اجلاس مسلم لیگ ن ہاؤس پیرس روڈ پہ ہوا

Next Post

پاکستان کی عدالت عالیہ (سپریم کورٹ)کے ریٹائرڈ جج فقیر محمدکھوکھرکے اعزاز میں اولڈھم میں پر تکلف عشائیہ

Related Posts
Total
0
Share