Reg: 12841587     

پشاور پولیس نے پنجاب پولیس کو ملنے والی مراعات کی معلومات کیلئے خط لکھ دیا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

پشاور پولیس نے مراعات سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے پنجاب پولیس کو خط ارسال کردیا۔

سی سی پی او پشاور کی جانب سے پنجاب پولیس کو خط لکھا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ پنجاب پولیس کو روزمرہ الاؤنس اور  رسک الاؤنس کی تفصیلات مہیا کی جائیں، پنجاب پولیس کے علاج معالجے کے  ایس او پیز  اور  تعلیمی اخراجات پالیسی کی  تفصیلات  بھی دی جائیں۔

خط کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا کو  2 ہفتے قبل پولیس دربار میں پنجاب پولیس کے الاؤنسز سے متعلق بتایا گیا تھا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کو پنجاب پولیس کے برابر مراعات دینا چاہتےہیں۔

 خط میں پنجاب پولیس کے سروس اسٹرکچر، الاؤنسز  اور دیگر مراعات سے متعلق بھی معلومات مانگی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

عمران خان کی گرفتاری سے بچنےکی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ آفس کا اعتراض ختم

Next Post

بولان دھماکا: حملہ آور کی شناخت کیلئے نادرا سے ڈیٹا طلب، مقدمہ درج

Related Posts

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ الحاج محمد حنیف مدنی صاحب الحاج رئیسں سمیر محمد حیات مگسی آف طائف سعودی عرب صاحبزادہ الحاج محمد حسیب مدنی کا گروپ فوٹو

ادارہ نور الا سلام میں ہونے والے پروگرام میں حضرت قبلہ ابو احمد پیر محمد مقصود مدنی دامت…
Read More
Total
0
Share