Reg: 12841587     

عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں  کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کرکے شہریوں سے فراڈکیاگیا ہے۔

مقدمے میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں جن میں عامر کیانی کا بیٹا فہد کیانی بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

لاہور میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر عمران خان پر مقدمہ درج

Next Post

اماراتی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار

Related Posts

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت نائب صدر مریم نواز شریف چک شہزاد میں منعقد کیا گیا۔ بعد ازاں کشمیر ھاؤس میں پر تکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔

نمائندہ خصوصی انڈر گراؤنڈ نیوز۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں…
Read More
Total
0
Share