Reg: 12841587     

سیالکوٹ:”چک گلاں” میں بھی ترقیاتی کاموں کی بارش

سیالکوٹ( خصوصی رپورٹر)

“چک گلاں” میں بھی ترقیاتی کاموں کی بارش۔۔۔۔
وعدے نہیں عملی کام۔۔۔۔۔وریو قبیلہ کی پہچان ہیں-

تفصیلات کے مطابق
این اے 66 اور پی پی 39 حلقہ میں
چوھدری ارمغان سبحانی ایم این اے
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوھدری طارق سبحانی سابق ایم پی اے نے
یونین کونسل پڑتانوالی کے گاؤں
“چک گلاں” میں بھی ترقیاتی کاموں کا آغاز کروادیا۔


مرکزی راستوں کی تعمیر شروع۔۔۔۔۔ جس تیزی سے حلقہ میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور معیاری ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اھلیان حلقہ بخوبی جان چکے ہوں گے کہ وریو قبیلہ واقعی ہی خدمت قبیلہ ہے۔۔۔عوامی لیڈر عوامی قبیلہ وریو قبیلہ وریو قبیلہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آزادی کے متوالے پوری دنیا میں پر چم آزادی بلند کرتے رہیں گے چاہے کتنی قربانیاں دینی پڑیں

Next Post

پاکستان مسلم لیگ ن سعودیہ کی تیسری تنظیمی میٹنگ جدہ کے مقامی ہال میں انعقاد

Related Posts
Total
0
Share