Reg: 12841587     

چیئرمین واپڈا نے دفاتر میں قائداعظم کے ساتھ اپنی تصویر لگانے کی ہدایت کردی

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگراوئونڈ نیوز)

لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کی ہیں۔

چیئرمین واپڈا کی طرف سے تما م سی ای اوز، ایم ڈی، چیف ایگزیکٹوز ، منیجنگ ڈائریکٹر اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ واپڈا کے دفاتر اور پراجیکٹس میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ چیئر مین واپڈا کی تصاویر آویزاں کی جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کراچی: کورنگی میں ذہنی معذور بچہ بد فعلی کے بعد قتل، لاش گاڑی سے برآمد

Next Post

قبائلی عمائدین نے مردم شماری سے پہلے الیکشن کی مخالفت کردی

Related Posts

مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنماء ممبر پنجاب اسمبلی و سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی معروف قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک سے لاہور میں ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر ) انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر معروف قانون…
Read More
Total
0
Share