Reg: 12841587     

نئی ٹرانسمیشن لائن، ایران سے گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی ملنا شروع

مصباح لطیف( اے ای انڈرگرا ئونڈ نیوز)

کوئٹہ:  ایران سےگوادر کیلئے  بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن کا آغاز ہوگیا۔

کیسکو چیف عبدالکریم جمالی کا کہنا ہے کہ  نئی ٹرانسمیشن لائن سے 100 میگاواٹ بجلی گوادرکو ملناشروع ہوگئی ہے، نئی ٹرانسمیشن لائن سےگوادر، پسنی، جیوانی اور ماڑہ کو  بجلی فراہم کی جائےگی۔

کیسکو چیف نے بتایا کہ گوادرکو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے پاکستان اور ایران میں معاہدہ ہوا تھا، اس معاہدے کے تحت ایران کے شہر جیکی گور سے مکران کو پہلے ہی 100 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ورلڈکپ کی طرح عمران خان کے ساتھ بزدلی کا لفظ بھی ہمیشہ رہے گا: طلال چوہدری

Next Post

چوہدری طارق سبحانی نے حلقہ پی پی 39 سے یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے محمد عمیر بٹ ایڈوکیٹ کو صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Related Posts

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر میںاوور سیز پاکستان فؤؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے سابق چئیرمین پاکستان لائیرز ایسوسی ایشن بر طانیہ کے صدر بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں ملاقات کی

مانچسٹر سے چوہدری عارف پندھیر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر نے ٹریڈ…
Read More
Total
0
Share