Reg: 12841587     

چوہدری طارق سبحانی نے حلقہ پی پی 39 سے یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے محمد عمیر بٹ ایڈوکیٹ کو صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سیالکوٹ ( بیورو چیف)

پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے صدر سابق ایم پی اے چوہدری طارق سبحانی نے حلقہ پی پی 39 سے یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے محمد عمیر بٹ ایڈوکیٹ کو صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمد عمیر بٹ ایڈوکیٹ کو یوتھ ونگ صدر حلقہ پی پی 39 کے لیے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری طارق سبحانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نئی ٹرانسمیشن لائن، ایران سے گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی ملنا شروع

Next Post

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچوں کے جاں بحق ہونےکا انکشاف

Related Posts
Total
0
Share