Reg: 12841587     

چمن میں آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

مصباح لطیف( اے ای انڈرگرا ئونڈ نیوز)

سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشت گرد فرار  ہوگئے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک میں ڈالرز کی قلت ، آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں

Next Post

’بھارتی حکومت کشمیر کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کیلئے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے‘

Related Posts
Total
0
Share