Reg: 12841587     

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دستار بندی کی گئی

عارف چودھری

بلال جامع مسجد اولڈھم میں ماہ رمضان کی ستائیسویں شب لیلتہ القدر نماز تراویح میں قرآن مجید کی تکمیل کے ساتھ دو ہونہار طالب علموں محمد سیلمان احمد سیالوی اور حافظ محمد عبیر نے قرآن مجید حفظ کیا کی دستار بندی کے موقع پر مسجد میں جلوہ ایمانی کے مناظر دیکھنے کو ملے مسجد کے پیش رو مولانا قاری محمد فضیل احمد سیالوی کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان کی ستائیسوی شب لیلتہ القدر کی شب تکمیل قرآن مجید کے ساتھ حفظ کرنے والے بچوں کی دستار بندی کی گئ انکا مزید کہنا تھا کہ اہل محلہ پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ ہر سال دو تین بچے حافظ قرآن مجید کا شرف حاصل کرتے ہیں۔ امام مسجد مولانا محمد طاہر بغدادی کا کہنا تھا کہ دو بچوں نے قرآن مجید حفظ کیا ھے میں ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ھوں دعائے رب العالمین ہے بچوں کو دین اسلام پر استحکامت عطا فرمائے کا کہنا تھا قرآن مجید حفظ کرنے والے طلباء کو مبارکباد پیش کرتا ھوں جنہوں نے سخت محنت و لگن سے قرآن مجید حفظ کرنے کا پیغام پایا اس پر بلال مسجد کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے مزہبی شخصیت حاجی محمد آصف کا کہنا تھا والدین اپنے بچوں کو حفظ قرآن کے لئے بلال مسجد بھیجیں ان کے علم میں اضافہ ھو گا – قرآن مجید حفظ کرنے والے طلباء حافظ محمد عبیر نے مسجد کی انتظامیہ اساتذہ اور اپنے والدین کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں سے ایسا ممکن ہوا

۔کائنات میں قرآن مجید واحد کتاب ہے جس کے کروڑوں حافظ قرآن ہیں جو دین اسلام کی سچی دلیل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب تاخیر کا شکار، اسمبلی اجلاس آج پھر طلب

Next Post

سابق ایم این اے حافظ عطاء الرحمٰن ماہ رمضان المبارک میں برطانیہ کا نجی دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

Related Posts
Total
0
Share