Reg: 12841587     

ماہر قانون برطانیہ بیرسٹر امجد ملک کا سعودی عرب کے شہر الریاض کا دورہ

الریاض خصوصی رپورٹر

پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کا سعودی عرب کے شہر الریاض پہنچنے پر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت جن میں مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شیخ سعید احمد ،چیف پیٹرن پاکستان مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمود باجوہ، سنیئر نائب صدر ایسٹ ویسٹ چوہدری محمود الحق ڈوگر ، الریاض کے صدر عدنان بٹ، صدر یوتھ ونگ الریاض عاصم اعوان ،یوتھ ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری جی ایم اعوان نے پھولوں کے گلدستے پیش کرکے والہانہ استقبال کیا-
چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز بیرسٹر امجد ملک کیساتھ برطانیہ سے بزنس کونسل برطانیہ کے چیئرمین چوہدری خالد محمود بھی موجود تھے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی نے حکومت سے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کر دی

Next Post

23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد سعودی عرب کے کراؤن پلازہ ہوٹل ریاض میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شیخ سعید احمد کی زیر صدارت کیا گیا-

Related Posts
Total
0
Share