Reg: 12841587     

کراچی: بلوچ کالونی میں فائرنگ سے 20 سالہ سکیورٹی گارڈ جاں بحق

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی میں رات گئے بلوچ کالونی میں فائرنگ سے20 سالہ سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 20 سالہ سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، مقتول کی شناخت آچرخان کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہےگارڈ اتفاقیہ طور پر اپنے ہی اسلحہ کی گولی چلنے سے جاں حق ہوا ہے، واقعہ خود کشی معلوم نہیں ہوتا تاہم تحقیقات جاری ہے، مقتول گارڈ کا آبائی تعلق جیکب آباد سے تھا۔

دوسری جانب نیوکراچی اور کورنگی زمان ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جب کہ سائٹ سپر ہائی وے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتےہوئےجعلی سی ٹی ڈی اہلکار گرفتارکرلیے، ملزمان کی شناخت ملک زوہیب اور احسان اللہ کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان خود کو سی ٹی ڈی کا اہلکار ظاہر کرتے تھے، انہوں نے جعلی سرکاری نمبر پلٹ لگا کر کار کا استعمال کرتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کے پی: آئی ایم ایف کی جنرل سیلز ٹیکس آن گُڈز سروسز کے رولز بنانے کی شرط منظور

Next Post

علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے تھانہ صدر بھکر منتقل

Related Posts

حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ اور مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک رہنماؤں کا برطانیہ و یورپ کے بزنس مین اور جرنلسٹ خالد چوہدری کے گیسٹ ہاؤس میانی سیالکوٹ پہنچنے پر پُرتپاک خیر مقدم

سیالکوٹ:تحصیل رپورٹر آفاق احمد (چیف کوآرڈینیٹر )حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ اور مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے متحرک…
Read More
Total
0
Share