Reg: 12841587     

ای سی سی نے الیکٹرک بائیک اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پی ایس ایم پنجاب زون کے رمضان المبارک سے عیدالفطر تک 20ہزار میٹرک ٹن چینی 95 روپے فی کلو کے حساب سے عوام کو فراہم کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہےجبکہ نوجوانوں کے لیے ای رکشہ اور بائیکس کی منظوری بھی دے دی۔

ای رکشہ اور بائیکس کی اسکیم کے تحت نوجوانوں کو 3سال کے لیے 5 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض دیا جائے گا۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی نے ای بائیکس اور رکشہ کی عوام کو فراہمی وزیراعظم کے یوتھ بزنس اور ایگریکلچرل لون سکیم کے تحت دینے کی منظوری دے دی۔

حکومت کی جانب سے کسٹم اسٹیشن انگوراڈا کو ایکسپورٹ روٹ ڈکلیئر کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حیدرآباد میں 24 گھنٹے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ

Next Post

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

Related Posts

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر میںاوور سیز پاکستان فؤؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے سابق چئیرمین پاکستان لائیرز ایسوسی ایشن بر طانیہ کے صدر بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں ملاقات کی

مانچسٹر سے چوہدری عارف پندھیر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر میں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر نے ٹریڈ…
Read More
Total
0
Share