Reg: 12841587     

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوا تو عمران خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان 10 منٹ تک پہنچ جائیں گے۔

جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا تھا کہ 10 منٹ نہیں، 5 منٹ میں آجائیں۔

کچھ دیر بعد عمران خان کمرہ عدالت پہنچے تو عدالت میں نماز جمعہ کا وقفہ ہوگیا اور جسٹس علی باقر نجفی اور عدالتی عملہ نماز جمعہ کے لیے چلاگیا۔

عدالتی عملےکے مطابق درخواست پر سماعت اب 2 بجے ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ای سی سی نے الیکٹرک بائیک اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری دیدی

Next Post

دوبارہ وزیراعظم بننے سے متعلق سوال پر شاہد خاقان نے کیا جواب دیا؟

Related Posts

وزیراعظم کا پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ، 4 سال تاخیر پر انکوائری کا حکم

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم کو چار سال سے زیر التوا منصوبے پر یفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ میٹرو بس منصوبہ التوا کا شکار کیوں ہوا؟ تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ منصوبے کی تکمیل میں 4 سال کیسے لگ گئے؟ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ کب مکمل ہو گا؟ وزیراعظم نے میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ مجھے ساری انکوائری کرا کر بتائیں قوم کا پیسہ ہے، اربوں روپیہ لگ چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More
Total
0
Share