Reg: 12841587     

پریسٹن میں باؤل کینسر کے بارے میں آگاہی کا دن منایا گیا

عارف چودھری

بر طانیہ میں اپریل کا مہینہ باؤل کینسر کی آگاہی کے طور پر منایا جاتا ھے اسی مناسبت سے پریسٹن میں باؤل کینسر کے بارے میں آگاہی کا دن منایا گیا جس میں این ایچ ایس و دیگر صحت عامہ کی تنظیموں نے حصہ لیا لوگوں نے صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں مئیر پریسٹن نیل ڈرابی کی خصوصی شرکت کی اس موقع پر مئیر پریسٹن نیل ڈرابی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور باؤل کینسر سکریننگ پروگرام میں شامل ھو کر ٹیسٹ کرائیں کمیونٹی لیڈر شاھدہ حنیف کا کہنا تھا کہ ساٹھ سال کی عمر ھونے پر سب کو باؤل کینسر کا ٹیسٹ کروانا چاہئے ہیلتھ تنظیم کی عہیدیدار سینڈری نے کہا کہ ھمارے آج پروگرام کا مقصد کمیونٹی کو باؤل کینسر جیسی موزی مرض کے بارے میں آگاہی دینا ھے بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ ھماری کمیونٹی کے لوگوں کو باؤل کینسر کا ٹیسٹ ضرور کرانا چاہئے

این ایچ ایس اور مقامی تنظیموں نے پریسٹن میں باؤل کینسر کے لئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کرکے کمیونٹی کو زہنی و جسمانی طور پر صحت مند رکھنے کے لئے منعقدہ سرگرمیوں کا انعقاد صحت مند معاشرے کی علامت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت پرراچڈیل میں ایمان افروز محفل کا انعقاد ہوا

Next Post

کشمور میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

Related Posts
Total
0
Share