Reg: 12841587     

کشمور میں ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید

.مصباح لطیف(اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کشمور میں ڈاکوؤں کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تب پیش آیا جب کچے میں نئی چیک پوسٹ قائم کی جارہی تھی کہ اس دوران ڈاکوؤں نےحملہ کردیا جس پر پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی تاہم ڈاکو فرار ہوگئے۔

پولیس کہنا ہےکہ ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں اہلکار صابر علی اور احد علی ڈومکی شہید ہوئے۔

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق ڈاکوؤں کے حملے میں ایس ایچ او بخشاپور تھانہ گل محمد مہر سمیت 4 پوليس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں رحیم یار خان کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پریسٹن میں باؤل کینسر کے بارے میں آگاہی کا دن منایا گیا

Next Post

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم کو کیا پیغام جاری کیا گیا؟ فخر زمان نے بتادیا

Related Posts

بھارت کا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) بھارت نے ایشیا کرکٹ کپ 2023 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شا ، نے کہا ہے ایشیا کپ کسی نیوٹرل وینیو پر ہو سکتا ہے لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔ اس سے پہلے یہ خبریں بھی آرہی تھیں کہ…
Read More
Total
0
Share