Reg: 12841587     

محمد طارق مغل نے نیکاپورہ سیالکوٹ کے حلقہ میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کی آواز قائد محترم خواجہ محمد آصف تک پہنچائی

(نمائندہ خصوصی)

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر متحدہ عرب امارات محمد طارق مغل و سابقہ کونسلر یونین کونسل نیکاپورہ سیالکوٹ کے حلقہ میں لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے آواز قائد محترم خواجہ محمد آصف تک پہنچائی اس موقع پر خواجہ محمد آصف نے ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کروانے کی فوری ہدایت جاری کیں اور یونین کونسل نیکا پورہ کی عوام کے دیگر مسائل کو جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
سابق کونسلر یونین کونسل نیکا پورہ اور پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات محمد طارق مغل نے قائد محترم خواجہ محمد آصف کا یونین کونسل نیکا پورہ کی عوام کے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی پر اور فوری ترقیاتی کاموں کا حکم جاری کرنے پر انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈاکٹر راجہ محمد اظہر نےقونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا-

Next Post

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب تاخیر کا شکار، اسمبلی اجلاس آج پھر طلب

Related Posts
Total
0
Share