Reg: 12841587     

بر طانیہ کے شہر بری کی تاریخ کی پہلی مسلمان لیڈی مئیر شاہینہ ہارون کی گیلی پولی سنڈے چرچ سروس پریڈ میں شرکت

عارف چودھری

بر طانیہ کے شہر بری کی تاریخ کی پہلی مسلمان لیڈی مئیر شاہینہ ہارون نے گیلی پولی سنڈے چرچ سروس پریڈ میں مہمان خصوصی شرکت کی ڈھول کی تاپ اور بینڈ کے ساتھ شہر کا چکر لگایا

پریڈ میں مقامی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی پریڈ میںُ لوگوں کا جوش وخروش قابل دید تھا مئیر بری شاہینہ ہارون نے پریڈ میں کمیونٹی کی بھر پور شرکت پر انکا شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواب محبوب حسین کی پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات

Next Post

شیخ سعید احمد کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن کیساتھ گورنر ہاؤس میں خصوصی ملاقات

Related Posts
Total
0
Share