Reg: 12841587     

رابینہ اصغر سپوٹلینڈ اینڈ فالنگ وارڈ راچڈیل سے کونسلر کا الیکشن لڑ رہی ہے

عارف چودھری

راچڈیل کی مشہور کاروباری سیاسی شخصیت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر راہنما لالہ علی اصغر کی صاحبزادی رابینہ اصغر سپوٹلینڈ اینڈ فالنگ وارڈ راچڈیل سے کونسلر کا الیکشن لڑ رھی ھے رابینہ اصغر نوجوان پڑھی لکھی قیادت ھے کمیونٹی میں اپنے کام کی وجہ سے نوجوانوں میں بہت مقبول ھے رابینہ اصغر نے راچڈیل کے علاقے سپاٹلینڈ اینڈ فالنگ کی کمیونٹی سے درخواست کی ھے کہ وہ اسے منتخب کروا کر سپنے حلقے کے مسائل حل کروائیں نئ قیادت کو موقع دیں میں کمیونٹی کے اعتماد پر پورا اتروں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ، صرف چیف جسٹس اور ان کے اتحادی ججز نہیں،بلکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے تمام ججز ہیں

Next Post

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ ہم تو چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والےکو نہیں

Related Posts
Total
0
Share