Reg: 12841587     

سیالکوٹ :گجر کلہ گاؤں کے گندے تالاب( چھپڑ) کی صفائی شروع کردی گئی

خصوصی رپورٹر

10/15 سال کے بعد گجر کلہ گاؤں کے گندے تالاب( چھپڑ) کی صفائی شروع کردی گئی۔۔۔۔۔وریو قبیلہ نام ہی خدمت کا ہے۔۔۔
تفصیلات کے مطابق
یونین کونسل گھوئینکی کے گاؤں “گجرکلہ” کے رہائشیوں کا سب سے دیرینہ مطالبہ نکاسی آب اور گاؤں میں موجود ایک بہت بڑے گندے تالاب(چھپڑ) کی صفائی کا تھا جس سے علاقہ مکین انتہائی پریشان تھے۔۔۔
وریو خاندان کے چشم و چراغ، خدمت قبیلہ وریو قبیلہ کے فرزند
چوھدری طارق سبحانی نے اس بات کا فوری نوٹس لیا اور گاؤں کے دونوں دھڑوں چوھدری بلال گھمن، چوھدری عثمان گھمن اور چوھدری عابد گھمن کی سرپرستی میں چھپڑ کی صفائی کا کام فوری طور پر شروع کروادیا۔۔۔۔
اھلیان گجر کلہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں پورا گجر کلہ متفقہ طور پر چوھدری طارق سبحانی کو ووٹ دے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منٹوں میں ضمانتیں دہرا معیار ہے جسے کوئی بھی پسند نہیں کرے گا، عدل و انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے

Next Post

مردم شماری کیا کوئی راکٹ سائنس ہےکہ صیح گننا بھی نا جاسکے؟

Related Posts
Total
0
Share