Reg: 12841587     

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق یوٹیوب کی بینڈوڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے اور اجازت ملتےہی بینڈوڈتھ مکمل بحال ہوجائےگی۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومتی احکامات پر ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس سمیت انٹرنیٹ کو بند کردیا گیا تھا۔

بعدازاں انٹرنیٹ بحال کیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس بند رہیں تاہم اب یوٹیوب اپ لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم پاکستان اور ایرانی صدر بارڈر پر یکجا، مارکیٹ کا افتتاح کردیا

Next Post

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کی دوران بجلی کی آنکھ مچولی

Related Posts
Total
0
Share