Reg: 12841587     

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کی دوران بجلی کی آنکھ مچولی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کےدوران بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی جو تھوڑی ہی دیر بعد بحال کردی گئی لیکن چند لمحوں بعد ایک بار پھر بجلی چلی گئی۔

تاہم کچھ دیر بعد بجلی بحالی ہوتے ہی ترجمان نے بریفنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار

Next Post

گرینڈ اوورسیز کلب برطانیہ چودھری محمد نواز کے اعزاز میں کیفے ایلینٹو Aylanto راچڈیل میں عیشائیہ دیا

Related Posts
Total
0
Share