Reg: 12841587     

سنیئر صحافی،کالمنگار،مصنف،فلم ساز و ڈائریکٹر،چیف رپورٹر دنیا نیوز ٹی وی،سابق مرکزی صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب آف برطانیہ ارشد رچیال کے چچا جان حاجی چوہدری محمد اشرف دنیا فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انڈر گراؤنڈ نیوز مانچسٹر-

انڈرگراونڈ نیوز کے سی ای او اور کاروباری شخصیت خالد چوہدری فیملی و عزیزوں سمیت،انڈر گراؤنڈ نیوز کی پوری ٹیم،ڈائریکٹر آف یورپ محمد الیاس میو،لیگل ڈائریکٹر سولیسٹر بلال بابر،فنانس ڈائریکٹر عبد الباسط،ڈائریکٹر آف برطانیہ محمد شہزاد مرزا،چیف آپریٹنگ آفیسر چوہدری عارف پندھیر،کمیونیکیشن آفیسر آف برطانیہ محمد اقبال صدیقی،ڈائریکٹر آف پرتگال محمد عاشق مہر،ڈائریکٹر آف اسپین جود احمد،ڈائریکٹر آف آئرلینڈ محمد انور،پبلک ریلیشنز ڈائریکٹر آف پاکستان محمد افضل منشاء،کمیونیکیشن ڈائریکٹر آف پاکستان اصغر رفیق رفیع،ھیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی،بیورو چیف اسلام آباد مقصود عبد الحق کھوکھر و آفس اسٹاف اور رپورٹرز اظہار افسوس اور ھمدردی کرتے ہیں۔
آپکے اس گہرے رنج و صدمہ میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ کریم سے دعا ھے کہ آپکے چچا جان چوہدری محمد اشرف مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے انکی قبر کی منزلوں کو آسان اور انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین
اللہ کریم آپکو و اھل خانہ افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چیف آرگنائزر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن یورپ اور بانی تنظیم فرینڈ آف کشمیر محمد عنصر بٹ کی انڈرگراٶنڈ نیوز ٹی وی کے اسٹوڈیو میں امد-

Next Post

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو کے این او سی کی بحالی سے متعلق معاملہ کی سماعت

Related Posts
Total
3
Share