Reg: 12841587     

9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کر دیا گیا

  (مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھے۔

 انجنیئرنگ یونیورسٹی مردان نے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات محمد اسماعیل کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق محمداسماعیل کے خلاف سٹی تھانا مردان میں مقدمہ درج ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم نے مردان میں جی ٹی روڈ بند کر کے احتجاج کیا تھا اور  پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور تقاریر بھی کیں۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے نفرت انگیز تقاریر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔

 اعلامیہ کے مطابق محمد اسماعیل کویونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی منظوری سے معطل کیا گیا ، ملزم محمد اسماعیل گرفتاری کے بعد سینٹرل جیل مردان میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسلمان ہونیوالی بھارتی اداکارہ دیپیکا نے شوبز کو الوداع کہنے کی خبروں کی تردید کردی

Next Post

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا (ق) لیگ میں شمولیت کا امکان

Related Posts

مدینہ منورہ : معروف کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی نے اپنی رہائش گاہ پر جاپان اور برطانیہ سے آئے ہوئے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا

مدینہ منورہ( خصوصی رپورٹر) مدینہ منورہ کی معروف کاروباری شخصیت ملک جواد مدنی نے جاپان سے آئے ہوئے…
Read More
Total
0
Share