Reg: 12841587     

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا (ق) لیگ میں شمولیت کا امکان

  (مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور سے سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس حوالے سے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں اکٹھے چل کر کیسے قوم کے لیے  بہتری لاسکتے ہیں، سیاسی عدم استحکام سے معیشت تباہ ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کر دیا گیا

Next Post

تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ کے صدر آصف رشید بٹ، صدر روبینہ، حماد بٹ چیف کوآرڈینیٹر محمد عرفان و دیگرکی پریس کانفرنس

Related Posts

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیاء کے افکار کی امین ہے جو ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کرتی ہے ,سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان پیر سید محمد نوید الحسن شاہ المشہدی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ…
Read More
Total
0
Share