Reg: 12841587     

محکمہ مو سمیات کی ملک کے بیشتر مقامات پر آج بارش کی پیشگوئی

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

محکمہ مو سمیات نے آج جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

گزشتہ روز لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری  ہوئی۔

لاہور میں آندھی کے باعث راوی روڈ پر واقع اسکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ، شہر میں مختلف مقامات پر درخت گرگئے ۔

اس کے علاوہ ملتان، خانیوال، بہاول پور، سرگودھا، خوشاب میں کہیں ژالہ باری اور کہیں آندھی کے بعد ہلکی بارش ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں

Next Post

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

Related Posts
Total
0
Share