Reg: 12841587     

کراچی: ابراہیم حیدری سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: سی ٹی ڈی نے ابراہیم حیدری سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے چندہ جمع کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، ملزم کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کرتا تھا۔

انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم  کے لیے فنڈ جمع کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے چندےکی رسیدیں اور رقم برآمد کی گئی ہے، ملزم دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے افغانستان جانا چاہتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز ملتوی کیے جانےکا امکان

Next Post

عمران اور شاہ محمود ملاقات میں تلخی، سخت جملوں کا تبادلہ، ذرائع

Related Posts

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو طلب کرلیا

کراچی(منتظر مہدی) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن…
Read More
Total
0
Share