Reg: 12841587     

بجٹ میں سرکاری ملازمین اور پینشنرز کیلئے جتنی کوشش ہوسکے گی کرینگے: وزیر خزانہ

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے لیے جتنی کوشش ہوسکے گی کریں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئےکہا کہ کمزور طبقہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، کم سے کم اجرت کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں، ایسے فیصلے آخری گھنٹوں میں ہوتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر خزانہ نے خبردار کیا کہ سخت معاشی پالیسی جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب کی نگران حکومت اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

Next Post

بھارت : خواتین ریسلرز کا وزیرکھیل سے ملاقات کے بعد مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان

Related Posts

جماعت جلالیہ پاکستان صوفیاء کے افکار کی امین ہے جو ہر سال یوم پاکستان کے موقع پر بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد کرتی ہے ,سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان پیر سید محمد نوید الحسن شاہ المشہدی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ…
Read More
Total
0
Share