Reg: 12841587     

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ: پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں ماریشیز کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔

اتوار کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے گول کی ہر کوشش ناکام ہوئی، میزبان ملک ماریشیز نے پاکستان کو تین – صفر سے شکست دے دی۔

ماریشیز کا پہلا گول ویلینو جرمی رابرٹ نے 53 ویں منٹ میں کیا جبکہ ایشلے نزیرا نے 63 ویں منٹ میں ماریشیز کادوسرا گول اسکور کیا، تاہم پاکستان کے موسیٰ خان کے اون گول نے اسکور ماریشیز کے حق میں تین – صفر کیا۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان اگلا میچ کینیا کے خلاف کھیلے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نواز شریف کی واپسی کے بعد ملک ٹیک آف کرے گا، مریم نواز

Next Post

ریاض میں عرب چین بزنس کانفرنس: پہلے ہی روز 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

Related Posts
Total
0
Share