Reg: 12841587     

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے۔

کراچی کے علاقے صدر  اور  اطراف میں بوہری جماعت کے افراد نے نماز عید طاہری مسجد میں ادا کی اور پھر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے جانوروں کی قربانی کی۔

نماز عید کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے اور طاہری مسجد کی طرف آنے والی سڑکوں کو بند کردیا گیا۔

اس کے علاوہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور  خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پاکستان ایتھلیٹکس کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہوگی: ایتھلیٹ عمر سعید

Next Post

امریکاکی جنوبی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار

Related Posts

برطانیہ بھر میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے موقع برٹش پاکستانیوں اور کشمیریوں نے بھارت کے کشمیر میں بڑھتے ہوے مظالم کے خلاف اور کشمیر پر ناجائز فوجی قبضہ کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے۔

راجہ فہیم کیانی (صدر تحریک کشمیر برطانیہ) لندن سے خالد چوہدری۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے مرکزی قائدین محمد…
Read More
Total
0
Share